??سپ??کر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومت ??ور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے ان کیمرہ اجلاس طلب کر لیا۔
??سپ??کر کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق حکومت ??ور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کے لیے ان کیمرہ اجلاس صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقد ہوگا۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اجلاس ??سپ??کر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت منعقد ہوگا۔
قومی اسمبلی کے سیکرٹریٹ کی جانب سے حکومت ??ور اپوزیشن کے درمیان ان کیمرہ اجلاس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ ??سپ??کر قومی اسمبلی ایاز صادق کی تجویز پروزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) سمیت حکومتی اتحاد پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
حکومت کی مذاکراتی کمیٹی میں نائب وزیراعظم ??ور وزیرخارجہ اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ خان، سینیٹر عرفان صدیقی، اراکین قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف، نوید قمر، وفاقی وزرا ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، علیم خان ??ور چوہدری سالک حسین شامل ہیں۔
پی ٹی آئی کی جانب سے کمیٹی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب، سابق ??سپ??کر اسد ق??صر، سلمان اکرم راجا، وزیراعلیٰ خیبرپختونکوا (کے پی) علی امین خا?? گنڈا پور ??ور صاحبزادہ حامد رضا شامل ہیں۔