پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے وفد کے ہمراہ گورودوارہ ڈیرہ صاحب کا دورہ کیا۔
ام??یک?? سفیر ڈونلڈ بلوم، ق??نصل جنرل کرسٹن ہاکنز نے صوبائی وزیر ??قل??تی امور رمیش سنگھ اروڑہ کے ہمراہ گوردوارے ڈیرہ صاحب کا معائنہ کیا۔ صوبائی وزیر نے وفد کو تحفے کے طور پر "چادر صاحب" یا "کِرپان چادر" بھی پہنائی۔ ام??یک?? وفد نے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کیں۔
ام??یک?? وفد نے صوبائی وزیر ??قل??تی امور سے مذہبی ??قل??توں کے حقوق کے تحفظ، ??قل??تی کارڈز کے ??جر?? اور ??قل??تی برادری کی فلاح و بہبود سے متعلق بات چیت کی۔ پاکستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ام??یک?? قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز نے کہا کہ ??قل??تی برادری کو شناخت اور دیگر حقوق کی فراہمی قابل تحسین اقدام ہے۔ ??قل??تی برادری کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہرممکن تعاون فراہم کرنے کو تیار ہیں۔ رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ اس نوعیت کے دورے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کریں گے۔ یہ دورہ پاکستانی ??قل??تی برادری کے مسائل کو حل کرنے کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔