Speed roulette APP download website
اسلام آباد:
جے یو آئی کے قانونی مشیر سینیٹر کامران مرتضیٰ نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صا??ق کو خط لکھ کر سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل پر صدر مملکت کے اع??راضات مانگ لیے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ ہمیں صدر مملکت آصف علی زرداری کی طرف سے سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل 2024 پر اٹھائے گئے اع??راضات کی نقول فراہم کی جائیں۔
خط میں کہا گیا کہ اسپیکر کی جانب سے ان اع??راضات کو دور کرنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے بھی آگاہ کیا جائے۔
واضح رہے کہ اس بل کے تحت ہی پارل??من?? نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کی منظوری دی تھی۔
مضمون کا ماخذ : کمپیوٹر لاٹری کی پیشن گوئی