ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی کی تعیناتی کا وزارت بین الصوبائی رابطہ کا 26 جون 2024 کا نوٹیفکیشن اس??ام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
درخواست مگزار کے مطابق یاسر پیرزادہ کو ٹرانسفر کر کے پاکستان اس??ورٹس ??ور?? میں تین سال کے لیے ڈی جی تعینات کرنا غیر قانونی ہے۔ سابق ڈی جی پاکستان اس??ورٹس ??ور?? شعیب کھوسو کی برطرفی کے بعد عہدہ خالی ہوا اور ایڈیشنل سیکرٹری آئی پی سی ظہور احمد کو بطور ڈی جی پاکستان اس??ورٹس ??ور?? ایڈیشن?? چارج دیا گیا۔
ڈی جی پی ایس بی کی تعیناتی کے لیے عہدہ خالی ہونے کے بعد 60 دنوں میں اسامی مشتہر کرنا ضروری ہے لیکن مروجہ طریقہ کار اور قانونی تقاضے پورے کیے بغیر یاسر پیرزادہ کو ڈی جی پاکستان اس??ورٹس ??ور?? لگا دیا گیا۔
درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بےقاعدگی کو قانونی کور دینے کے لیے پی ایس بی کے آئین میں ڈی جی کی تعیناتی سے متعلق شق میں ترمیم تجویز کی گ??ی، ??ور?? آف گورنرز کے اجلاس میں پاکستان اس??ورٹس ??ور?? کے آئین میں ترمیم تجویز کی گ??ی کورم کے تحت نہیں تھی۔
استدعا کی گ??ی ہے کہ یاسر پیرزادہ کو بطور ڈی جی پاکستان اس??ورٹس ??ور?? تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے اور ڈی جی کی تعیناتی کے لیے رولز کے مطابق اسامی مشتہر کر کے تعیناتی کا حکم دیا جائے۔