Super 8 Baccarat Entertainment Official Link
اسلام آباد:
سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔
جیل کے اطراف کی ??یکیورٹی ہائی الرٹ کر دی ??ئی، پولیس کی ??ھاری نفری جیل کے باہر اور اڈیالہ روڈ پر تعینات کر دی ??ئی۔
شاہ محمود قریشی کو لاہور سے اڈیالہ جیل پہنچایا گیا جبکہ صداقت عباسی، عثمان ڈار، شیخ رشید، واثق عباسی، شبلی فراز، شہریار ??فر??دی اور کرنل ریٹائرڈ اجمل راجا سمیت دیگر رہنما عدالت میں موجود ہیں۔
انسداد دہشت گری کی ??دالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کر رہے ہیں۔ پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے ضمانت خارج کرنے کی ??رخو??ست پر دلائل دے رہے ہیں۔
وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سمیت 23 ملزمان کی ??مانت منسوخی کی ??رخو??ست پر کارروائی ہوگی۔
مضمون کا ماخذ : پشاور لاٹری