Amber Blackjack APP download link
اسلام آباد:
میجر ??نرل جواد ری??ض کو بریگیڈیئرغلام عباس کی جگہ سیکنڈ منٹ بنیاد پر پاکستان کوسٹ گارڈز کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا گیا ہے۔
جبکہ بارانی زرعی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر اکرام علی کو 3 سالہ ڈیپوٹیشن پر راولپنڈی ثانوی تعلیمی بورڈ کا چیئرمین بنا دیا گیا۔
دریں اثنا وزیراعظم نے وزیراعظم آفس میں ریسرچ ایسوسی ایٹ عائشہ توقیر کا 15 دسمبر سے استعفیٰ منظورکر لیا ہے۔
قومی زرعی تحقیقاتی کونسل کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئرحسین محمود کی خدمات و??ارت مواصلات کے سپرد کر دی گئی انہیں این ایچ اے میں 3 سالہ ڈیپوٹیشن پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لگایا جائیگا۔
مضمون کا ماخذ : resultados loteria ریو ڈی جنیرو