-
وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
نجی اسکولز اور کالجز 21 دسمبر سے 5 جنوری تک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن
-
بھارت سے پاکستان آنے والے فرانسیسی باشندے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد
ملزم چاکلیٹس کی پیکنگ میں منشیات چھپا کر اسمگل کر رہا تھا، حکام
-
ایم کیو ایم پاکستان کا مہاجر کلچر ڈے منانے کا اعلان، تاریخ سامنے آگئی
مہاجر کلچر قومی اثاثہ ہے اور ہمیں اپنی ثقافتوں کا احترام کرتے ہوئے کشادہ دلی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، خالد مقبول صدیقی
-
گورنر کے پی نے صوبائی حقوق کیلیے سیاسی اور تکنیکی کمیٹیاں قائم کر دیں
آل پارٹیز کانفرنس کے متفقہ فیصلے کی روشنی میں 11 رکنی سیاسی اور 12 رکنی تکنیکی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے
-
حکومت نے مذاکراتی کمیٹی بنائی ہے، دیکھنا ہے ان کی نیت کیسی ہے، عمر ایوب
گرفتاری کا خدشہ ہے، متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں، عمر ایوب کی درخواست پر عدالت نے ضمانت دیدی
-
عوامی ایکشن کمیٹی کو احتجاج کے لیے بھارت فنڈنگ کررہا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر
بیرونی فنڈنگ کے ثبوت پریس کانفرنس میں نہیں دیئے جاسکتے، اس کی تحقیقات جاری ہیں، چوہدری انوار الحق
-
الیکشن کمیشن کی اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی ممبران کو رکنیت معطلی کی تنبیہہ
گوشوارے جمع نہ کروانے تک ممبران کسی بھی کارروائی میں حصہ نہیں لے سکیں گے، الیکشن کمیشن
-
جوڈیشل کمیشن رولز 2010 منسوخ، جوڈیشل کمیشن رولز 2024 پبلک کر دیے گئے
ملک بھر کی پانچوں ہائی کورٹس میں 38 ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں کےلیے نامزدگیاں طلب کر لی گئیں
-
جی ایچ کیوحملہ کیس، آخری 2 ملزمان پر بھی فرد جرم عائد
انسداد دہشت گردی عدالت نے عمر ایوب کی آڈیو، ویڈیو ریکارڈنگ فراہم کرنے کی درخواست مسترد کردی
-
بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 10 تک گر گیا، کوئٹہ میں پانی جم گیا
کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 5 ڈگری ریکارڈ، سڑکوں پر پھسلن کے سبب حادثات میں کئی افراد زخمی
-
لاہور میں 24سالہ خاتون ٹیچر سگے بھائی کے ہاتھوں قتل
ملزم عثمان کا بہن زرقا کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا، پولیس حکام
-
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کا پی آئی اے پروازوں میں ملنے والے کھانوں پر اظہار برہمی
آج کل قل شریف جیسے چاول ملتے ہیں، چیس اتنے سخت ہوتے ہیں کھائے نہیں جاتے، ارکان قومی اسمبلی کا شکوہ
-
کرسمس کا دن بنی نوع انسان کیلیے امید کا پیغام لاتا ہے، ایکسپریس فورم
حضرت عیسیٰ ؑ کی ولادت کا دن پوری انسانیت کیلئے مبارک دن ہے
-
سول نافرمانی سے پاکستان کو نقصان پہنچے گا یہ نقصان ملک کا ہوگا اداروں کا نہیں، امیر مقام
پی ٹی آئی کو جس طرح لایا گیا سب کے سامنے ہے، افواج کے خلاف باتیں کرنے والوں کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار منیارٹی کارڈ شروع کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
منیارٹی کارڈ سے نادار اقلیتی بہن، بھائیوں کے گزر بسر کیلیے ہر تین ماہ بعد مالی معاونت فراہم کی جائے گی، مریم نواز
-
کسٹم نے 4 ارب 44 کروڑ روپے کی اسمگل شدہ اشیا اور منشیات نذر آتش کردیں
2.63 ارب کی منشیات، 48 کروڑ کی غیرملکی شراب، 44 کروڑ کی چھالیہ، 38 کروڑ کا انڈین گٹکا، اجینو موتو، سگریٹ، نسوار شامل
-
پی آئی اے اپنے آپریشنل طیاروں میں اضافہ کرے گی، ترجمان
انتظامیہ کے منصوبے کے تحت بوئنگ 777 کے آپریشنل بیڑے کی تعداد 8 ہو جائے گی