اورنگی ٹاؤن می?? گولی لگنے سے زخمی 17 سالہ لڑکی دم توڑگئی۔
اقبال مارکیٹ تھانے کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 منصور نگر می?? ہفتہ کی شب نامعلوم سمت سے آن?? والی گولی ماتھے پر لگنے سے زخمی ہون?? والی 17 سالہ عائشہ نور دختر شیخ د??اور حسین پیر کو جناح اسپتال می?? دوران علاج دم توڑ گئی۔
اقبال مارکیٹ پولیس کے مطابق عائشہ نور موٹرسائیکل پر اپنے بھائی اوروالدہ کے ہمراہ منصور نگر کے قریب سڑک سے گزرتے ہوئے اندھی گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئی تھی۔
پولیس ن?? واقعے کا مقدمہ الزام نمبر24/361 زخمی لڑکی ک?? والد شیخ د??اور حسین کی مدعیت می?? بجرم دفعہ 34/337 ایچ ون کے تحت نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا تھا۔
مقتولہ لڑکی ک?? والد شیخ د??اور حسین نے بتایا کہ وہ کورنگی نمبر پانچ ??ے ایریا کے رہائشی اور ہوزری کا کام کرتے ہیں۔ واقعے کے وقت انکی اہلیہ اور بچے اپنی دادی کے گھر اورنگی ٹاؤن جارہے تھے۔