XXXTreme Lightning Roulette APP download website
کراچی:
کراچی میں آج اسکول اور کالج کھلے رہیں گے۔
آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے اعلان کے مطابق آج بروز 16 دسمبر سندھ بھر کے تمام نجی تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسکولوں اور کالجوں میں سانحہ اے پی ایس کی یاد میں خصوصی تقریبات من??قد کی جائیں ??ی جن میں حصول علم کی ر??ہ میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے تمام طلبہ و طالبات اور اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔
تعلیمی اداروں میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے فرمان کے مطابق ’تعلیمی ترقی ہی قوم کے لئے زندگی اور موت کا معاملہ ہے‘ کے عنوان سے ت??دی?? عہد کیا جائے گا۔
مضمون کا ماخذ : لاٹری ٹکٹ کے فوائد